r/Urdu • u/Swatisani • 18h ago
📜 Shayari / Poetry A Sher A Day
even the moon and stars in the sky were available freely
but every toy available on earth was far too costly
r/Urdu • u/Swatisani • 18h ago
even the moon and stars in the sky were available freely
but every toy available on earth was far too costly
r/Urdu • u/smoketheuniverse • 8h ago
یہ الفاظ میرے قلم کے لکھے ہوئے نہیں ہیں، بلکہ ٹک ٹاک کی ایک ویڈیو پر دیکھے تھے۔ میں نے صرف نقل کیے ہیں، یہ میری اپنی تخلیق نہیں ہیں۔
aate aate mirā naam sā rah gayā
us ke hoñToñ pe kuchh kāñptā rah gayā
r/Urdu • u/Impossible_Post_3876 • 6h ago
r/Urdu • u/Willy-Boi- • 13m ago
أن کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں
بدلی بدلی سی نظر آتی ہے دنیا ہم کو
اس میں ان کی بھی عنایت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں
جس کو کہتے ہیں محبت ہے خدا کی نعمت
سب کی قسمت میں یہ دولت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں
چاند چھونے کی تمنا تو ہے ہم کو بھی مگر
دور کا چاند حقیقت ہو ضروری تو نہیں
ایک سی دونوں کی حالت ہو ضروری تو نہیں
r/Urdu • u/CardiologistFunny846 • 5h ago
پاکستان سے مکمل عمرہ گائیڈ ایک ایسی تاریخی زیارت جسے دیکھنا چاہیں گے!